March 26, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

العادل شاہ پور اور کیریئر کوچنگ سیہان کے بچوں نے انٹر میں لہرایا پرچم

العادل شاہ پور اور کیریئر کوچنگ سیہان کے بچوں نے انٹر میں لہرایا پرچم

مہواویشالی/ شبانہ فردوس / گزشتہ روز دوپہر کے وقت انٹر میں پڑھنے والے طلبہ اور طالبات کا سالانہ رزلٹ بہار سرکار کے شعبہ تعلیم کے چیف نے عوامی سطح پر ظاہر کیا جس میں جہاں بہت سارے کوچنگ اور بہت سارے اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ اور طالبات نے کوچنگ اور اسکول کا نام روشن کرنے کا کام کیا وہیں ضلع و شالی کے چہرہ کلا بلاک کے تحت العادل مفت اردو اور ہندی ایجوکیشنل پوائنٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن کےشازیہ پروین 301 طاسق ظہیر 417 عشرت پروین 322 سمیت کئی طلبہ اور طالبات نے درجہ بارہویں میں کامیاب ہو کر کوچنگ کے ساتھ استاد کا نام روشن کیا وہیں سیہان پنچایت کے سیہان ہائی اسکول کے نزدیک چل رہے کیریئر کوچنگ سینٹر کے امریتا کماری 426 ، روپا کماری 423 روبی کماری 398 کے ساتھ کئ درجن بچے اور بچیاں کامیاب ہوکر کیریئر کوچنگ کا نام روشن کیا اس کامیابی پر اعجاز عادل شاہ پوری ، صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ ، محمد فیض ، محمد ، رخسانہ خاتون ، نصرت جہاں ، خوشی پروین ، چاہت پروین ، شنکر کمار ، بادل کمار ، محمد زبیر عالم، ابھئے کمار سمیت کیریئر خاندان والے نے دلی مبارکباد پیش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.