May 1, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

خاک خاک خاک شریف صاحب کی بیٹی ، سرتاج صاحب کی اہلیہ اور عبد الحق صاحب کی اہلیہ نم آنکھوں کے ساتھ سپرد

 

شریف صاحب کی بیٹی ، سرتاج صاحب کی اہلیہ اور عبد الحق صاحب کی اہلیہ نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

 

مہواویشالی/ شبانہ فردوس / چہرہ کلاں بلاک کے تحت جلال پور بیربھان باشندہ محمد شریف انصاری صاحب کی 30 سالہ بیٹی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک جنازے کی نماز حضرت مولانا ماسٹر محمد جنید عالم ندوی اما موری پاتے پور ویشالی نے دن کے 10 بجے پڑھائی وہیں سرتاج صاحب کی اہلیہ کی اور عبد الحق صاحب کی اہلیہ نماز جنازہ مشترکہ طور پر حضرت مولانا اکبر رضا اشرفی نے بعد نماز عصر پڑھائی اور جلال پور بیربھان قبرستان میں سپردخاک کیا جنازے میں حضرت مولانا اکبر رضا اشرفی امام صاحب ، حضرت مولانا اکبر قاسمی ، جد یو نوجوان لیڈر ابرار انصاری ، لوک پریہ سمتا پارٹی کے نوجوان سینئر لیڈر ارشد انصاری ، صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، حسان عادل ، ارسلان عادل ، التمش غزالی ، بھائی محمد صغیر ، محمد دستگیر ، ڈاکٹر فیروز انصاری ، محمد زاہد راۓ پور ، حاجی طیب علی ، سابق نائب پرمکھ افضل انصاری ، سابق وارڈ ممبر شعیب انصاری ، مولانا شمیم احمد شمسی سابق صدر مدرس مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور ، لوجپا اقلیتی سیل چہرہ کلاں بلاک صدر نیاز الحق انصاری ، راجد لیڈر انور انصاری ، سابق مکھیا مطیع الرحمٰن ، دانش القادری ، بابل انصاری ، عبد الرشید کرہٹیا ، سابق مکھیا عارف حسن ، ناظم انصاری شاہ پور ، سماجی کارکن ظفیر انصاری ، انجینیئر عبد الکریم ، محمد شاہد حسین ناری خرد ، محمد ڈبلو سومیر گنج ، محمد انیس ، اختر انصاری جلال پور ، محمد نصیر ، محمد ہادی سمیت سینکڑوں لوگوں کے ساتھ خویش اقارب نے جنازے میں شرکت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت ک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.