May 3, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

منا مکھیا و مہتاب خان حاجی پور میں چراغ پاسوان کے چراغ کو کریں گے تیز

منا مکھیا و مہتاب خان حاجی پور میں چراغ پاسوان کے چراغ کو کریں گے تیز

 

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ گزشتہ 12 مئ 2024 کو اپنے چہیتے حاجی پور لوک سبھا امیدوار ہردلعزیز نوجوان لیڈر جناب چراغ پاسوان کو جیت دلانے کے لئے دورہ کے درمیان ضلع ویشالی کا دینی مرکزی ادارہ مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور جناب ثاقب انور عرف منا مکھیا خواجہ چاند چھپرہ پنچائت مدرسہ احمدیہ پہونچے جہاں مدرسہ کی مٹنگ چل رہی تھی مٹنگ کے بعد لوٹ رہے کثیر اقلیتی طبقہ سے ملاقات کی اور مرحوم مرکزی وزیر جناب رام بلاس پاسوان کے بیٹےو پارٹی کے قومی صدر جناب چراغ پاسوان کو حاجی پور لوک سبھا سے کثیر ووٹوں سے جیت دلانے کی اپیل کی اور رام بلاس پاسوان کے بہتر کارکردگی کو یاد دلایا حاجی پور میں ہوۓ ترقیاتی کاموں کو بھی بتایا اور کہا کہ آپ یقین رکھیں چراغ پاسوان کو جیت دلائیں اور مدرسہ کے لئے ترقی کی راہ ہموار کریں انہوں نے نمائندہ سے بھی کہا کہ حاجی پور لوک سبھا کے مت داتا رام بلاس پاسوان کو نہیں بھولیں اور کبھی نہیں بھولیں گے اور ان ترقی کے بدلے اس بار چراغ پاسوان کو لوگ جیت دلا کر مرکز بھیجنے کا کام کریں گے انہوں نے یہ بھی کہا کہ حاجی پور لوک سبھا کے اقلیتی طبقہ چراغ پاسوان کے چراغ کو روشن کرنے کے لئے تیار ان کے ساتھ بہار میں اتحادی پارٹی جد یو کے ک ئی لیڈر اور رام بلاس پاسوان کے چہیتے اور اقلیت بی جے پی کے لیڈر بھی ساتھ ساتھ تھے خصوص طور پر ملی سماجی سیاسی رہنما مہتاب خان مجھولی ، محمد ارشاد عالم ہرسیر گورول ، مشاہد حسین ، سابق وارڈ ممبر تمنے بھائی ، نوجوان کارکنان دانش أبا بکر پور ، واسق انصاری ابا بکر پور ، شاہ نواز انصاری ، راجو انصاری ، خورشید انصاری ، سیاسی خادم متحرک فعال لیڈر محمد امتیاز انصاری ابا بکر پور مظہر الاسلام ، منصور عالم سمیت درجنوں کارکنان و پارٹی ممبران موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.