چہرہ کلاں بلاک کے اساتذہ نے رام باغ مظفرپور کالج کے اساتذہ کو کی عزت افزائی
*چہرہ کلاں بلاک کے اساتذہ نے رام باغ مظفرپور کالج کے اساتذہ کو کی عزت افزائی*
حاجی پور/ عادل شاہ پوری/ چہرہ کلاں کے ملازمت کر رہے مرد و خواتین اساتذہ کرام کا ضلع مظفرپور رامباغ ٹیچر ٹریننگ کالج میںFLN تربیت کے اختتامی پروگرام کے درمیان اختتام پر تربیت یافتہ اساتذہ کرام نے رام بغ ٹیچر ٹریننگ کالج کے تمام اساتذہ کرام کو شال پھولوں کا مالا ڈائری قلم اور دلی محبت سے عزت افزائی کی جن میں کالج کی صدر صاحبہ محترمہ انامیتا کماری ڈاکٹر سریتا شرما منیش کمار پانڈے رشمی کماری پنکج کمار سجیت کمار ارپنا کماری رولی کماری ارجن کمار گیری نرمل کمار ڈاکٹر سنتوش کمار رانا اشش کمار ڈاکٹر سویتا سونالی ڈاکٹر میرا کماری راکیش کمار کو یکے بعد دیگرے باری باری سے اجازت شاہ پوری نور الحق سیف اللہ ناصر جیللی کا پوجا ورما پوجا کماری شمسہ دال شام لال داس لپ کمار اب ہے کمار سواتی کماری انیتا سنگھ کماری مونی مکیش کمار دنیش پاسوان برندر کمار سنجی کمار سنگھ نے باری باری سے شال ڈائریکٹ قلم پیس کر پروگرام کے تحت اسٹیج پر عزت افزائی مشترکہ طور پر کیا گیا ان کے علاوہ اس پروگرام میں ج جمال اختر امیر الحق جاہد حسین نسیم احمد بدر عالم رضوی محمد اسلام محمد فیروز تنویر روز زماں عبدالوہاب سبا وارث نور صبا انجمہرا پوجا کماری پربھا کماری بندناکماری
