سنت رسول پر دو اجنبی خاندان کے بیچ خونی رشتہ قائم کرنا رحمت کا باعث / عادل شاہ پوری
سنت رسول پر دو اجنبی خاندان کے بیچ خونی رشتہ قائم کرنا رحمت کا باعث / عادل شاہ پوری
مہواویشالی / عادل شاہ پوری/ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر دو اجنبی گھروں کے درمیان رشتہء ازدواج طے ہونا باعث عشرت، باعثِ فخر ، باعثِ سعادت ، باعثِ برکت ، باعت حرمت ہے اس لئے کہ دونوں گھر خونی رشتے میں تاحیات جڑتے ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد کا ساتھی بن جاتے ہیں اس ادا سے اللہ پاک بہت خوش ہوتا ہے اور اللہ پاک ایسے رشتے پر اپنا فضل فرماتا ہے یہ باتیں ساتھ رسول اکرم صلّی اللہ علیہ وسلم کی ہر عنایتیں نصیب ہوتی ہے یہ باتیں عزیزم سیف بابو کا بھانجہ شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں مہواویشالی نے منگنی کے رسم ادائیگی کے بعد ایک گفتگو میں نمائندہ سے کہا واضح ہو کہ یہ تقریب سعید پاتے پور بلاک کے تحت شہباز پور سمروارا چک باشندہ ملی ، سماجی خادم جناب محمد ابراہیم انصاری صاحب و اہلیہ حمیدہ خاتون کے چھوٹے فرزند عزیزم سیف بابو و رخسار پروین بنت محمد نظام موضع کے مابین منگنی کے موقع سے فرمایا اس موقع سے حاجی ڈاکٹر عبد الرؤف انصاری ، محمد صعوب انصاری ، محمد جلال ، محمد پرویز جلال پور ، محمد جبیر ، محمد سجاد انصاری وغیرہ موضع سیہان کے علاوہ شہباز پور سے محمد رمضان صاحب ، چچا محمد اسلام ، محمد ، محمد عالم ، محمد امجد ، جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے نوجوان لیڈر بھائی محمد اعظم انصاری واسع پور دھنباد ، محمد شعیب انصاری ، محمد نوشاد عالم آزاد نگر دھنباد ، محمد علاء الدین سنگھاڑہ ، محمد مرتضی ، محمد جاوید اختر بہن نیک سیرت شبنم خاتون ، بی پی ایس سی اسٹوڈنٹ و اردو اخبار کی صحافیہ مفت دینی منظم کلاس شاہ پور خرد کی معلمہ شبانہ فردوس صاحبہ و حسان عادل ، ارسلان عادل ، صوفیہ فردوس ، بشریٰ فردوس سمیت معزز مہمانان کے ساتھ خویش اقارب بھی شریک تقریب ہوۓ اور بقرعید ملن کے ساتھ منگنی کی مبارکباد پیش کی
