April 18, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

مہوا میں ڈاکٹر آسمہ پروین کے ہاتھوں برائٹ اسٹون دکان کی افتتاح

مہوا میں ڈاکٹر آسمہ پروین کے ہاتھوں برائٹ اسٹون دکان کی افتتاح

 

تجارت عبادت کی طرح ہوتی ہے جس میں ایمانداری لازمی / تنویر عالم
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ مہواویشالی مظفر پور روڈ واقع یادو گیٹ کے نزدیک یادو مارکیٹ میں 17 نومبر 2024 کو جد یو سابق ایم ، ایل ، اے ، خاتون آئرن لیڈی خدمت گزار لیڈی ، مستقبل میں مہوا اسمبلی کے امیدوار لیڈی محترمہ ڈاکٹر آسمہ پروین اور کانگریس پارٹی کے صوبائی سینیئرولیڈر حسیب انور صاحب، راجد کے چہرہ کلاں بلاک صدر سوبودھ راۓ ، اسٹون ڈیلر و نوجوان سماجی خادم محمد تنویر عالم فتح پوری، ڈاکٹر آفتاب عالم چین پوری ، مالے اسٹوڈنٹس یونین کے نوجوان لیڈر صفدر ارشاد مہواویشالی کے ہاتھوں مشترکہ طور پر برائٹ اسٹون دکان کی افتتاح ہوئ جہاں انکے علاوہ مہوا بازار کے اہم شخصیات نے شرکت کی اور نیک خواہشات پیش کی جس میں راشد اقبال سمیت درجنوں دوست احباب موجود تھے اس موقع سے دکان کے پروپرائٹر کامران احمد و محمد گڈو نے کہا کہ یہ دکان کم قیمت پر مناسب چیز کی خرودو فروخت کریگی تاکہ لوگ آسانی سے ہم تک پہونچ سکے اور سامان بھی خرید سکے جناب کامران نے کہا کہ حلقہ میں بہت لوگ گھر بنارہے ہیں جہاں ماربل ، ٹائلس ، اسٹون ، اور دیگر سامان کی ضرورت پرتی ہے ہم ان کے گھر تک مہوا سے پہنچانے کا انتظام کریں گے اور سامان کے کوالٹی بھی بہتر سے بہتر دیں گے ہم خریدار کو شکایت کا موقع نہیں دینے دیں گے بلکہ کم فائدہ میں اچھی چیز دے کر خوش رکھیں گے اس موقع سے ثاقب انور عرف منا مکھیا چھپرہ ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، ابا بکر پور پنچایت سمیتی ممبر شینہ مظہر صاحبہ ، صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ ، مولانا شمیم احمد شمسی نے بھی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے دکان کی دن دونی ترقی کے لئے اللہ پاک سے دعا بھی کی ۔ ایک بار میرے نمبر پر رابطہ کر خدمت کا ضرور عنایت کریں کامران احمد 9142993656 محمد گڈو 9931006314 ہم آپ کے منتظر ہیں ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.