April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

اردو لائبریری شاہ پور خرد کے طلبہ و طالبات نے انٹر میں لہرایا پرچم

اردو لائبریری شاہ پور خرد کے طلبہ و طالبات نے انٹر میں لہرایا پرچم

اردو لائبریری شاہ پور خرد کے طلبہ و طالبات نے انٹر میں لہرایا پرچم

حاجی پور / شرافت خان / عبد القیوم انصاری اردو لائبریری شاہ پور خرد بلاک چہرہ کلاں ویشالی کے زیراہتمام گزشتہ 20 سالوں سے چلاۓ جارہے مفت کوچنگ میں سنہ 2021 میں حاصل کررہے تعلیم شاہین پروین 385 نمبر، روبینہ پروین380 نمبر ، اسامہ بن نظام 365 نمبر ، نصرت جہاں 350 نمبر ، مبشرہ پروین 345 نمبر ،نکہت پروین 339 نمبر،حنا پروین 322 نمبر ،محمد عامر 340 نمبر ،غزالہ پروین 306 نمبر ،یاسمین پروین ،305 نمبر،شائستہ پروین 325 نمبر انٹر میڈیٹ آرٹ کے طلبہ وطالبات نے سالانہ امتحان میں اول درجہ سے پاس کر اپنے استاد صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ،معلمہ شبانہ فردوس کا نام روشن کرتے ہوئے والدین اور سماج کا بھی نام روشن کیا اس خوشی کے موقع پر سیٹھ زبیر انصاری ،سابق پرمکھ اختری خاتون ،بابا روزید انصاری ،مشک عنبر خاتون ،شمع اعجاز ، ساجدہ خاتون چھپرہ، تاجمین خاتون، مکھیا عارف حسن ،امتیاز عادل ندوی،محمد حلیم وغیرہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.