April 14, 2021

NR INDIA NEWS

News for all

مولانا عبدالعلی صاحب ناظم دارالعلوم اہلسنت تیغیہ فیض الرسول، مہوا،ویشالی کے ساتھ بڑا افسوسناک اور ناقابل تلافی حادثہ ہوا۔

مولانا عبدالعلی صاحب ناظم دارالعلوم اہلسنت تیغیہ فیض الرسول، مہوا،ویشالی کے ساتھ بڑا افسوسناک اور ناقابل تلافی حادثہ ہوا۔

کل یعنی 13 اپریل کی شام مغرب کے وقت مولانا عبدالعلی صاحب کے بڑے صاحبزادے حافظ محمد عاقب مرحوم (جس کی عمر اٹھارہ انیس سال تھی)کا دوران علاج انتقال ہوگیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے اور ان کے پسماندگان خصوصا والدین اور بھائی بہنوں کو صبر جمیل ونعم البدل عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین
نمازِ جنازہ آج مؤرخہ یکم رمضان المبارک مطابق 14 اپریل کو بعد نماز عصر مہوا میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.