April 21, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

3 جلائی 2022 کو مہواویشالی میں قیوم انصاری صاحب کی یوم پیدائش منائی جائے گی

3 جلائی 2022 کو مہواویشالی میں قیوم انصاری صاحب کی یوم پیدائش منائی جائے گی

مہواویشالی / شبانہ فردوس / 3 جلائی 2022 کو مہواویشالی کے اتسو شکتی میریج ہال منگرو چوک نرد کولڈ اسٹور کے سامنے میں بابائے قوم قائداعظم مجاہد آزادی عبد القیوم انصاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی یوم پیدائش اور عظیم مجاہد آزادی ویر عبد الحمید رحمۃ اللہ تعالیٰ کی یوم پیدائش مشترکہ طور منائی جائے گی اس پروگرام کے روحِ رواں نوجوان شاعر و صحافی و مفت دینی منظم کلاس کے استاد اعجاز عادل شاہ پوری ویشالی و مولانا امتیاز عادل ندوی و محمد صادق انصاری پوسٹ ماسٹر ابا بکر پور پوسٹ آفس ویشالی و ڈاکٹر نور حسن آزاد مین پورہ پٹنہ و حشام الدین انصاری ضلع کیمور پٹنہ ، ڈاکٹر محمد شمیم انصاری آسمہ اسپتال مہواویشالی ، شاعر اسلام مقبول احمد شہباز پوری ، مشہور معروف روزنامہ ہندی و یوٹیوب چائنل کے صحافی نسیم ربانی انصار نگر ڈوگرا مہوا ، یوٹیوب چائنل نیوز کرائم سچ کے بیورو چیف صحافی اعجاز انصاری بیلا آدم پاتے پور ویشالی ، حافظ محمد سعید تیغی مہواویشالی ، ڈاکٹر اعجاز انصاری سنگھاڑہ ویشالی ، سابق سمیتی ممبر پھول حسن انصاری سومیر گنج ویشالی ، ملی خادم محمد محفوظ ہدایت پوری ، سماجی خادم غلام مصطفیٰ انصاری ناری خرد جنداہا ، ماسٹر محمد دلشیر مہواویشالی ، ماسٹر عبد القادر حاجی پور ، مکھیا محمد ہاشم انصاری بکساواں گورول ، سابق مکھیا عارف حسن انصاری شاہ پور خرد ، سابق مکھیا مصطفیٰ حسن انصاری چاند پور فتح پاتے پور ویشالی نے مشترکہ طور عوامی سطح پر لوگوں سے اپیل کی کہ بابائے قوم قائداعظم مجاہد آزادی عبد القیوم انصاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ و عظیم مجاہد آزادی ویر عبد الحمید رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کے یوم پیدائش پر تشریف لائیں اور اپنے رہنماؤں کے سابقہ زندگی کو سمجھتے ہوئے عملی جامہ پہناکر سیاسی شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کریں ساتھ ہی اتحادی قوتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کی کھوئی ہوئی مقام کو واپس لانے کا عہدِ مسمم کریں کیونکہ
بھلادی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
فوٹو میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.