April 18, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

نسیم ربانی مہوا ، مقبول احمد پاتے پور ، سوبودھ راۓ چہرہ کلاں بلاک صدر دوبارہ بنے

نسیم ربانی مہوا ، مقبول احمد پاتے پور ، سوبودھ راۓ چہرہ کلاں بلاک صدر دوبارہ بنے

مہواویشالی / عادل شاہ پوری / مہوا اسمبلی حلقہ کے چہرہ کلاں بلاک راجد صدر سوبودھ راۓ دوبارہ اپنے عہدہ پر فائز وہیں راجد مہوا بلاک صدر نسیم ربانی بھی اپنے عہدہ پر دوبارہ فائزوہیں پاتے پور بلاک صدر مقبول احمد شہباز پوری راجد صدرعہدہ پر دوبارہ بنے فائز وہیں راجد اسٹوڈینٹ یونین کے ضلع ویشالی صدر توصیف رضا عرف رومی صدر کے کرسی پر دوبارہ فائز رہے اس خوشی کے موقع پر خصوصی طور پر دو بلاک مہوا اور پاتے پور کے اقلیتی طبقہ میں خوشی کا ماحول بنا رہا اور لوگوں نے مبارکباد بھی پیش کی جن میں خصوصی طور پر حبیبہ میڈیکل اسٹور جلالپور شاہ پور کے خورشید عالم ، جد یو اقلیتی سیل ضلع ویشالی صدر سابق مکھیا مصطفیٰ حسن ، مہواویشالی نگر پارشد و اردو ایکشن کمیٹی بہار کے ضلع ویشالی جنرل سیکرٹری حافظ توقیر سیفی ، عبد القدوس انصاری مکند پور ، مہوا اسمبلی راجد پارٹی انچارج سرفراز اعجاز ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری ، جد یو اقلیتی سیل کے ضلعئ رکن سیٹھ زبیر انصاری ، سابق مکھیا عارف حسن انصاری ، صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، مکھیا ثاقب انور خواجہ چاند چھپرہ ، مکھیا شمبھو شرن راۓ ہلیا پنچایت ، سابق مکھیا اشوک راۓ ، راجد پارٹی رکن نیاز الحق انصاری ، ایڈ وکیٹ اظہار الحق اظہر چاند پور فتح ، سابق مکھیا نوشاد عالم رسول پور فتح پنچایت ، راجد ضلع ویشالی سیکرٹری پھول حسن انصاری سمیت عظیم اتحاد کے تمام عہدیداران و کارکنان نے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش اور امید جتائ کی پارٹی کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اقلیتی طبقہ کو بھی سیاسی طور پر مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے اور سرکاری منصوبہ کے تحت عوام الناس کو فائدہ پہونچانے کی بھی کوشش کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.