جموں و کشمیر کے سرحدی اور سیاحتی مقامات پر سردیوں کے موسم شروع ہوتے ہی برف بھاری ہوئی جس سے
سید مشتاق بیورو چیف این آر انڈیا نیوز جمموں کشمیر
آج جموں و کشمیر کے سرحدی اور سیاحتی مقامات پر سردیوں کے موسم شروع ہوتے ہی برف بھاری ہوئی جس سے یہاں آے ہوے سیاح بہت جوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھنے کو ملے اور وہیں جموں کشمیر انتطامیہ سے لوگوں نے اپیل کی کہ ان کے لئے موثر انتطام رکھا جائے تاکہ کوئی بھی پریشانی نہ ہو۔
چاہے ہمارا سیاح ہو یا یہاں کا شہری۔
