9سال بھاجپاحکومت کے درمیان ملک میں امن وامان کا مسٸلہ بہت ہی سنگین ہے بےروزگاریطاور مہنگاٸی آسمان چھورہی ہے
حاجی پور عبدالواحد
9سال بھاجپاحکومت کے درمیان ملک میں امن وامان کا مسٸلہ بہت ہی سنگین ہے بےروزگاریطاور مہنگاٸی آسمان چھورہی ہے ملک میں امن وامان قاٸم کرنےاور جمہوری نظام کو برقرار رکھنے اور دیگر ضروری مساٸل کے حل کےلٸے عظیم اتحاد کے تمام پارٹیوں کی جانب سے ریاستی سطح پر یک روزہ دھرنا اور مظاہرہ کے تحت ویشالی ضلع میں تمام بلاکوں اور خاص خاص چوک چوراہوں پر دھرنا اور مظاہرے کا نظم دیکھاگیا مزکورہ پروگرام کے تحت حاجی پور گاندھی چوک مہوا بھگوان پور پاتےپور گورول لعل گنج ویشالی وغیرہ بلاکوں میں پروگرام کا انعقاد کیاگیا
اس موقع پر ویدھ ناتھ چندروینشی راجیہ سبھا ممبر محمد سرفراز اعجاز مقبول احمد تیج ناراٸن نسیم ربانی وغیرہ نے کہاکہ مرکزی حکومت بےروزگاری پر روک لگاٸے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوں بہار کو خاص ریاست کا درجہ دلانےکی مانگ کو لیکر مظاہرہ کیا گیا
