September 4, 2023

NR INDIA NEWS

News for all

مرحوم غلام ربانی صاحب کے لئے ایصا و ثواب کی محفل منعقد


مرحوم غلام ربانی صاحب کے لئے ایصا و ثواب کی محفل منعق

حاجی پور / عادل شاہ پوری / صوبائی سطح کے ہندی اخبار اور کئ یوٹوب چائنل کے صحافی جناب نسیم ربانی صاحب ڈاکٹر محمد شمیم ربانی صاحب , انجینئر محمد کلیم ربانی صاحب کے والد محترم قومی ، ملی ، سماجی ، سیاسی خادم محترم مکرم مرحوم و مغفور عالی جناب محمد غلام ربانی انصاری مقام انصار نگر ڈوگرہ بلاک مہوا ضلع ویشالی کا سالانہ ایصال و ثواب کی محفل گاؤں کے جامع مسجد میں منعقد ہوئی جہاں لوگوں نے اجتماعی طور پر قرآن خوانی ، درود خوانی ، قل خوانی ، فاتحہ خوانی ہوئ جہاں مسجد کے امام و خطیب اخیر میں دعا سے قبل اپنے بیان میں کہاکہ کہ یہ دنیا سراۓ فانی ہے اور یہاں سے ہر انسان کو وقت مقررہ پر جانی ہے اور اپنے کئے کا اللہ کے حضور بتانی ہے اس لیے ہم لوگوں کو چاہیے کہ اپنے عملی زندگی کا مصداق قرآن پاک کی اس آیت سے جوڑ نے کی کوشش کریں جس کی اللہ نے بندوں سے مخاطب ہو کر سورہ عصر میں فرمایا کہ والعصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اس دنیا میں خصارے میں ہو گھاٹے میں ہو لیکن وہ لوگ نہ خصارے میں ہے نہ ہی گھاٹے میں ہیں جنہوں نے عمل صالح کی اور مصیبت آئ تو صبر کی اور اللہ کی وحدانیت کی اقرار بہ زبانِ حال کرتا رہا اور اس پر عمل بھی کرتا رہا اس لیے ہرممکن کوشش کریں کہ ہم سب کی زندگی اسی سورہ کے مطابق گزرے تاکہ اللہ کے حضور ہم سب کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔ت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.