ایشیا مہادیش کا مشہورمیلہ سونپور کا اختتام موسیقی کار نے چھلکائے جام
ایشیا مہادیش کا مشہورمیلہ سونپور کا اختتام موسیقی کار نے چھلکائے جام
حاجی پوریشالی / شبانہ فردوس / ایشیا مہا دیش کا مشہور و معروف ہریہر چھیتر میلہ ضلع سارن اور چھپرہ اور ضلع ویشالی کے سنگم پر لگنے والا میلہ کا پہلی نشست کا اختتام موسیقی کار نے اپنے خوش گلو آواز کے چھلکائے جام آۓ ہوۓ زائرین نے سن کر عش عش ہوئے وہیں سرکاری آفیسر نے پروگرام پیش کرنے والے کو سرٹیفکیٹ اور میڈل دیکر حوصلہ افزائی کی جہاں آئے ہوئے لوگوں نے اپنی تالیوں کی گرگراہٹ سے استقبال کیاساتھ ہی بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ ڈرامہ دکھا کر بیٹی کی اہمیت بتائ اس مشہور میلہ میں صحافی اعجاز عادل شاہ پوری و صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ اپنے پورے ٹیم حسان عادل ، ارسلان عادل ، صفوان عادل ، عفیفہ عادل ، التمش غزالی ، زرین صغیر ، ماں فاطمہ خاتون ، عمر انصاری ، رخسانہ شہناز ، عمر اکمل ، عفان عمر ، نکہت خاتون کے ساتھ سرکار کے طرف سے لگے ہوئے تمام شعبوں کے اسٹول کا مظاہرہ کیا جس میں شعبہ پولس ، شعبہ ایسرو چندریان 3 ،شعبہ سائنس ، شعبہ جغرافیائی ، شعبہ ریل ، شعبہ بیج ، شعبہ دستکاری وغیرہ سے آشنا ہوئے اور وزیر اعلیٰ بہار و نائب وزیر اعلیٰ بہار و ضلع ویشالی مجسٹریٹ و ضلع سارن چھپرہ مجسٹریٹ کو مبارکباد پیش کی ۔
تصویر میل پر ہے
