14جنوری 2024 کو دہی،چیورا ،تلکٹ کی دعوت سابق وزیر شیو چندر رام کے رہائش گاہ پر
14جنوری 2024 کو دہی،چیورا ،تلکٹ کی دعوت سابق وزیر شیو چندر رام کے رہائش گاہ پر
*مہواویشالی/عادل شاہ پوری/موصولہ اطلاع کے مطابق راجد پارٹی کے متحرک فعال ہردلعزیز قدآور اخلاق کے پیکر لیڈر عزت ماب سابق وزیرِ ثقافت جناب شیو چندر رام جی نے تمام اقلیتی مسلمان کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مکر سنکرانتی کے تہوار پر اپنے رہائش گاہ مہواویشالی دیسری روڈ میں دہی ، چیورا ، سبزی ، تلکٹ کھانے کی دعوت دی ہے جہاں جناب شیو چندر رام خود اپنے رہائش گاہ پر 14 جنوری 2024 کو دن کے صبح 11 بجے سے میزبانی فرمائیں گے انہوں خصوصی طور پر اقلیتی مسلمان سے دعوت میں شرکت کی گزارش کی ہے واضح ہوکہ یہ دعوت بزریعہ مبائیل خود نمائندہ کو جناب شیو چندر رام جی نے دی اور مزید دوسروں تک پہونچانے کی بھی ذمہداری دی*
*آپ آئیں گے تو محفل میں جمال آۓ گا*
*ورنہ۔ تا عمر نہ آنے کا خیال آۓ گا*
*الداعی شیو چندر رام مہواویشالی
