April 30, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

ضلع سارن بنام شاہ پور پٹوری فٹبال کھیل کا مزہ لیتے شائقین

ضلع سارن بنام شاہ پور پٹوری فٹبال کھیل کا مزہ لیتے شائقین

مہواویشالی/ شبانہ فردوس / پاتے پور بلاک کے تحت بھیروکھڑا نیو ٹائگر ٹورنامنٹ کا فٹبال کھیل گزشتہ دنوں سے چل رہا ہے جس میں آج ضلع چھپرہ سارن اور شاہ پور پٹوری سمستی پور کے بیچ کھیلا گیا جس میں پہلے ہاف کا کھیل کھیلتے ہوئے دونوں ٹیم نے 1 ۔ 1 ۔ ایک گول کر ٹیم کو برابری دلائ دوسرے ہاف کا کھیل کھیلتے ہوئے دونوں ٹیم میں چھپرا سارن ضلع کے ٹیم نے اپنے ٹیم کو 1 ایک گول سے جیت دلاکر سیمی فائنل ضلع سیوان کے ساتھ 22 جنوری 2024 کو 2 بجے دن سے کھیلے گا اس موقع سے ٹورنامنٹ کے صدر سابق مکھیا سونے لال راۓ و ٹورنامنٹ کے سیکریٹری سابق مکھیا چاند پور فتح و اقلیتی سیل کے ضلع ویشالی صدر جناب مصطفی حسن نے کہا کہ نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ اچھے کھلاڑی کا انتخاب کرتی ہے تاکہ کھیل دلچسپ ہو اور شائقین کھیل کا خوب خوب مزہ لے اس موقع سے راجد نیتا محمد ممتاز انصاری سابق فٹبالر افضل انصاری سابق فٹبالر وہ سابق ضلع پارشد محمد کمال الدین ، کمنٹیٹر امن کمار، ڈاکٹر جمال انصاری ، حسان عادل ، مکھیا بھولا راۓ ، سرپنچ جپی راۓ ، سابق ضلع پارشد سیتا رام راۓ ، سابق مکھیا رام نریس داس ، جد یو پاتے پور بلاک سیکریٹری اکرام الحق سمیت کئ دیگر فٹبال شائقین موجود تھے ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.