May 3, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

حاجی عبد الغنی صاحب کی بہن و بھانجہ حج کے لئے روانہ

حاجی عبد الغنی صاحب کی بہن و بھانجہ حج کے لئے روانہ

 

حج عشق الٰہی میں ڈوبا ہوا مستانہ سفر ہے / مفتی عبد القادر

مہواویشالی / شبانہ فردوس/ حج جانی ، مالی ، روحانی عبادت ہے یہ مذہب اسلام کا سب سے پاکیزہ اور سنجیدہ عبادت ہے ۔ حج عشق الٰہی میں ڈوبا ہوا مستانہ سفر ہے جہاں عازمین و عازمات کیف و سرور میں ڈوب جاتا ہے اور زبان پر ہے اختیار لبیک کی صدا بلند کر اللہ کی وحدانیت اور اس کی ربوبیت کا اقرار کرتا ہوا طوافِ کعبہ کرتے نظر آتے ہیں یہ باتیں حضرت مولانا مفتی عبد القادر صاحب امام جامع مسجد برہم پورہ مظفر و حضرت مولانا محمد صغیر صاحب حبیبی و مولانا شمش الدین ساحل مصباحی و مفتی غلام غوث و مولانا غلام نبی نے مشترکہ بیان میں فرمایا پروگرام کا آغاز حافظ جاوید صاحب کی تلاوت سے ہوئ جس کی صدارت حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب امام نوری مسجد جھٹکانہی اور نقابت ہردلعزیز شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری نے کی اور نعت پاک کا گلدستہ حضور کی بار گاہ میں مداح رسول ماسٹر محمد جمیل ، ماسٹر محمد محمود ، محمد عالم رضا ، مولانا شوکت علی ، جناب فرشی کمال ، آصف رضا ویشالوی ، شاعر اسلام نوشاد کامل جھٹکانہی ، فرحان رضا صاحبان نے پیش کیا اس موقع مہمان خصوصی کے طور پر ضلع مظفر پور تعلیمی آفیسر و سابق مدرسہ بورڈ چئیرمین بہار عبد السلام انصاری ، مظفر پور نگر پارشد چیئرمین امیدوار شبیر انصاری ، ویشالی لوک سبھا امیدوار جناب منا شکلا ، محترمہ انو شکلا ، مرون ضلع پریشد رکن آصف اقبال ، سابق ضلع پریشد محمد رضوان سمیت کئ معزز شخصیات نے شرکت کی جہاں مہمانوں کی مہمان نوازی کے لئے فرش راہ عبد السمیع ، محمد مصطفیٰ ، محمد مختار ، فاروق اعظم ، طاہر حسین ، صابر حسین ، ناصر حسین ، محمد ارشاد ، محمد شاہ نواز ، محمد راجو ، محمد خالق ، محمد سجاد ، محمد شاہد رضا ، ڈاکٹر ابوالکلام آزاد ، ماسٹر محمد شکیل ، محمد سرفراز عالم اور محمد شہاب الدین ، محمد شوکت علی نے مہمانوں کی میزبانی خوب خوب کی اور نیک دعائیں لیں واضح ہو پروگرام حاجی عبد الغنی صاحب جھٹکانہی نیا ٹولہ کی بہن میمون النساء و بھانجہ محمد شمشاد کے زیارت حرمین شریفین کے موقع پر انعقاد ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.