رحیلہ پروین کھیلوں کھیل میں تعلیمی معیار کو مضبوط کرنا آسان/
کھیلوں کھیل میں تعلیمی معیار کو مضبوط کرنا آسان/ رحیلہ پروین
مظفر پور / شہاب الدین / مظفر پور ضلع تعلیمی ٹریننگ کالج رام باغ مظفرپور میں ضلع ویشالی کے تحت بلاک چہرہ کلاں کے اساتذہ کرام کا تربیت چل رہا ہے جہاں نئ تعلیمی پالیسی کے زریعے اساتذہ کرام کو تربیت دینار مستقبل میں چھوٹے بچے کو کھیلوں کھیل میں تعلیمی میدان میں اثر لایا جاسکے اس کے تربیتی پروگرامز سرکار کے حکم کے مطابق 8 روزہ تربیت دیا جارہا ہے جو اسکول میں دیکھا جارہا ہے کہ یہ پالیسی اثردار ہورہاہے ہے اس گروپ میں معلم اور معلمہ بھی شامل ہیں جو سبجیکٹ کے مطابق تربیت دیتے ہیں اس موقع سے تربیت پارہے اعجاز عادل شاہ پوری ، پربھا کماری ، سواتی کماری ، وینتا سونی ، رگھوناتھ پاسوان ، سنجیو کمار ، وشو جیت کمار ، جمال اختر ، بدر عالم رضوی ، اعجاز عادل شاہ پوری ، محمد نعیم ، محمد شاکر ، محمد انیس ، انجم آرہ ، امیر الحق ، سیف اللہ ناصر ، مجاہد حسین ، عبد الصمد ، رونق افروز ، محمد فیروز ، تسبیح الزماں ، محمد سہراب ، جمال اختر ، کماری امیتا ، کماری جیوتی ، انیتا سنگھ ، بھوشن کمار ، محمد نسیم ، عبد القادر ، سنتوش کمار ، پوجا کماری ، کنک لتا سمیت سینکڑوں اساتذہ کرام اس تربیت میں حصہ لے رہے ہیں ۔
