April 21, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

صفائی مہم کے تحت اساتذہ کرام نے اسکول میں لگائے جھاڑو

صفائی مہم کے تحت اساتذہ کرام نے اسکول میں لگائے جھاڑو

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ صفائی مہم کے تحت یوم صفائی کے روپ میں سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کرام نے اپنے اسکول کے صحن سے لیکر روم میں تک صفائی کی ساتھ ہی اسکول کے بچے اور بچیوں کو ہاتھ دھونے کے طریقے بتائے گئے جہاں چہرہ کلاں بلاک کے تحت اردو پرائمری اسکول پکی مسجد چپیٹھ کے اساتذہ جمال اختر ، شکیبہ خاتون ، سینٹپ اساتذہ اعجاز عادل شاہ پوری ، ہندی پرائمری اسکول محمد پور سیہان کے امیر الحق ، کماری جیوتی وغیرہ ، اردو اپگریڈ مڈل اسکول فتح پور جلال پور ، اردو اپگریڈ مڈل اسکول چین پور ، مڈل اسکول سیہان وغیرہ اسکول میں صفائی مہم صبح 10 بجے سے شروع ہوا اور بینر کے ساتھ اسکول حلقہ میں بچوں کے نعروں کے صفائی کی عادت بنائیں گے ۔ سوچھ بھارت بنائیں گے ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.