اردو اکادمی نئ دلی 2020 کے انعامی مقابلہ میں مینو بخشی نوازی جائیں گی ۔
اردو اکادمی نئ دلی 2020 کے انعامی مقابلہ میں مینو بخشی نوازی جائیں گی ۔
حاجی پور / عادل شاہ پوری/ شاعری وہ ادبی ہنر ہے جن کے اظہار کے ذریعے فنکار پہلے خود سکون و اطمینان حاصل کرتاہے ۔ پھر ادب نوازوں کو بھی سکون و اطمینان کا احساس دلاتا ہے جس سے استفادہ کرنے والے بھی ہوتے ہیں ۔ ادب بالخصوص ادب ہے جس معاشرہ کا معاشرہ متاثرہ ہوتاہے اور شاعری ہے جو عوام کے دلوں کی آواز کو پہچانتی ہے اور دل کی آواز بنتی ہے کیونکہ شاعری دل سے نکل کر دل میں سمانے کی قوت و صلاحیت رکھتا ہے اس کے ذریعے ایسی آفاقی سچائیاں اظہار پاتی ہیں جنہیں کوئی نہیں جھٹلا سکتا یہ شاعری ہی کا معجزہ ہے کہ برسہا برس پہلے کہی گئی کوئی نظم یا کوئی غزل کا کوئی شعر آج کے حالات میں بھی انسانوں کو سکون و راحت بخشتا ہے یا زخم پر مرہم رکھتا ہے واضح ہو کے پنڈت جواہر لعل نہرو انٹرنیشنل یونیورسٹی نئی دلی کی اسپینش زبان کی لیکچرر ڈاکٹر پروفیسر محترمہ مینو بخشی صاحبہ جن کی مادری زبان اسپینش ہے اور اس سبجیکٹ کو یونیورسٹی میں درس بھی دی لیکن بہت کم وقتوں میں اسپینش زبان کے ساتھ اردو زبان میں جو شاعری کی ہیں وہ اردو زبان والے کئ اہم شاعر و شاعرہ کو پیچھے چھوڑ دیں ہیں دو شعر ملاحظہ فرمائیں ۔
راز حسن و عشق جب تجھ پر فدا ہوجاۓ گا
تو یقیناً زندگی کا ترجماں ہوجاۓ گا۔
نہ گلِ بہار کی شیفتہ نہ فداۓ سروِ سہی ہوں میں۔
مجھے کیا غرض کسی اور سے ترے واسطے بنی ہوں میں
نئے انداز ، نئے مزاج ، نئی آواز اور نئ زبان کی مشہور و معروف اردو زبان کی سنجیدہ اور کلاسکی اواز کی شاعرہ محترمہ مینو بخشی صاحبہ نے بھی اپنی شاعری سے ادب نوازوں کو متاثر کرنے میں کامیابی حاصل کی جہاں اردو اکیڈمی نئی دلی نے سال 2020, 2021 اور 2022 کے انعامی مقابلہ میں سال 2020 کے انعامی مقابلہ میں محترمہ مینو بخشی صاحبہ کی تصنیف غزلیہ مجموعہ ” ابر کرم ” کو اول درجہ دیکر اردو اکادمی نئ دلی نے منصفانہ قدم اٹھاکر محترمہ کو حوصلہ افزائی کا جو کام کیا ہے وہ قابل داد و تحسین ہے ۔ اس انعام کے ساتھ اور مزید دوسرے شاعر بھی اردو اکادمی نئ دلی سے توقع رکھتی ہے ۔ اس انعام کے اعلان پر خصوصی طور پر بزمِ سخنوران انٹرنیشنل مہواویشالی صوبہ بہار کے تمام شعرا نے دلی مبارکباد پیش کی جن میں بزم سخنوران انٹرنیشنل گروپ کے چیف ایڈمن کہنہ مشق شاعر جناب پروفیسر ناظم قادری صاحب صدر شعبہ اردو این این سنگھ کالج سنگھاڑہ ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں مہواویشالی ، ڈاکٹر پروفیسر ظفر انصاری ظفر الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی ، مسرت پروین صاحبہ ، اکمل حسین ، عزیزہ عرشی ، عمیر حشامی الہ آباد ، گلوکارہ و صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ مہواویشالی ، حسان عادل ، ارسلان عادل ، ثانیہ فرحت صاحبہ حاجی پور ، صحافی شہاب الدین مظفرپور ، نوشاد کامل مظفر پور ، قمر شاہدی آسام ، محمد صابر حسین ، حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی جامعہ نگر اوکھلا نئ دلی ، بشر رحیمی ، مظہر وسطوی ، مولانا مظاہر عالم قمر ، ڈاکٹر ایم اظہار الحق اظہر ، عبد اللہ امامی ، رہبر گیاوی المعروف چونچ گیاوی ، نیاز نذر فاطمی پٹنہ ، منظور عادل کولکاتا ، اکرام آزر کولکاتا ، سبطین پروانہ ، قمر سمستی پوری ، قاسم ہدایت پوری ، فیض احمد شعلہ کولکاتا ، طفیل احمد خاکی گورکھپوری ، ڈاکٹر پروفیسر واحد نظیر پٹنہ ، پرویز عالم گورنمنٹ اردو لائبریری پٹنہ ، ظفر صدیقی پٹنہ ، ڈاکٹر پرویز انجم مدھوبنی ، صبا سمستی پوری ، تشکیل کیفی شاہین باغ نئی دلی ، توقیر سیفی مہواویشالی ، طفیل احمد ہدایت پوری ، ریحان حاجی پوری ، جسیم الحق ماس کمیونیکیشن نئ دلی ، سرور پنڈولوی ، واصف القادری ، سیف اللہ سراج ، عاطف جاوید ، تصدیق احمد خان ، صفدر ہاشمی ، امن بریلوی ، سعید قادری ، نثار رودولوی ، سیف دیوگھری سمیت سینکڑوں شعراء نے دلی مبارکباد پیش کی ۔
تصویر میل پر ہے
