مفت دینی منظم کلاس کا امتحان اختتام دینی پزیرتعلیم سے ہی دنیا و آخرت سنورتی ہے / شبانہ فردوس

سند کے ساتھ انعام و اکرام سے نوازا جائے گا وہیں روزنامہ اردو ہندی کے صحافی شرافت خان روزنامہ تاثیر ،عبد الواحد روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو ، شوکت حسین روزنامہ قومی تنظیم ، نسیم ربانی روز نامہ بہار منتھن ،عظیم الدین انصاری روز نامہ پندار کے صحافی و شاعر کو بھی ادبی خدمات پر توصیفی سند کے ساتھ انعام و اکرام سے نوازا جائے گا اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر پروفیسر ناظم قادری سنگھاڑہ ،ڈاکٹر شمیم انصاری آسمہ اسپتال مہوا،محترمہ رعنا ناز پھلواری شریف پٹنہ ،محترمہ رخسانہ شہناز بھگوان پور( ٹیچر) محترمہ رضوانہ رحمان پٹنہ سیٹی ، دینی و ملی خادم جناب مجیب الرحمٰن پٹنہ سیٹی اس کلاس کی معلمہ محترمہ شبانہ فردوس شاہ پوری رونق اسٹیج ہوں گی