April 18, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

40۔ واں عرس حفیظی نیورا شریف 23/ نؤمبر 2024 کو

40۔ واں عرس حفیظی نیورا شریف 23/ نؤمبر 2024 کو

 

خانقاہ تیغیہ حفیظیہ کے سجادہ نشین حضرت مولانا الحاج الشاہ پرفیسر عبد السمیع سمیع القادری تیغی حفیظی کی صدارت میں منعقد 40, واں عرس مقدس کی تقریبات میں شرکت کر نے کی اپیل صاحب سجادہ نے کی ہے
عرس حفیظی میں ہندوستان کے نامور علماء و شعراء کی کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں جس میں ملک کے کونے کونے سے آنے والے علماء شعراء کے علاوہ علاقائی درجنوں شعرا کی بھی شرکت ہونی ہے سلسلہ تیغیہ کے عظیم بزرگوں میں ایک عظیم نام خلیفہ سرکار سرکانہی رئیس الاتقیاء الحاج الشاہ محمد عبدالحفیظ قادری تیغی علیہ الرحمہ ہیں جنکی عرس مقدس کے پربہار موقع پر شرکت کر بزرگوں کے فیوض وبرکات سے مالامال ہوں، سرکار نیوراشریف کا عرس ہرسال کی طرح امسال بھی اپنے روایتی شان و شوکت کے ساتھ 23/نومبر منایا جائےگا جسکی تیاری جوروں پر ہے زائرین حضرات زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر سرکار نیورا کے فیضان سے مالامال ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.