April 22, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

قوم اپنی ووٹ کی طاقت کو سمجھیں اور اپنا لیڈر پیداکریں/ محمد کمال

قوم اپنی ووٹ کی طاقت کو سمجھیں اور اپنا لیڈر پیداکریں/ محمد کمال

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ ایم جسیم الحق آئندہ 2025 کے اسمبلی انتخاب کے لئے مہوا اسمبلی حلقہ کا دورہ زور شور پر کررہے ہیں آج مہوا اسمبلی حلقہ کے شاہ پور خرد پنچائت کے محمد پور گنگٹی گاؤں میں اور مہوا بلاک کے مدھول گاؤں میں مصلیان اور لوگوں سے مل کر نیک پیغام دیا جہاں محمد کمال مدھول اور محمد پور گاؤں کے محمد نسیم انصاری نے کہا کہ مہوا اسمبلی حلقہ سے جسیم الحق چاند پور فتح قوم کا ایک اچھا لیڈر بن کر آۓ ہیں اور بنانے پر بھی زور دے رہے ہیں جو قوم کے لئے اور مہوا اسمبلی حلقہ کے مسلمانوں کے لئے خوش آئند ہے اس میں خاص طور سے قوم مسلم اپنی ووٹ کی طاقت کو سمجھیں اور اپنا سیاسی ملی لیڈر کو مہوا سے 2025 میں انتخاب کر اپنی طاقت کو ایوان بالا تک پہونچانے کا جزبہ دکھائیں انہوں یہ بھی کہا کہ مہوا اسمبلی حلقہ میں آبادی کے تناسب سے ہم لوگوں کی تعداد اچھی ہے اور آج تک کسی پارٹی کو ووٹ کرتے ہوئے آۓ ہیں اس بار اپنوں کو پہچانیں اور اپنے لیڈر کو ووٹ دیں یہی وقت کی ضرورت ہے ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.