10 جنوری سے 20 جنوری تک درجہ انٹر کا پریکٹکل کا امتحان
10 جنوری سے 20 جنوری تک درجہ انٹر کا پریکٹکل کا امتحان
ہر امتحان طلبہ و طالبات کو بہتر سے بہتر بننے کا موقع عنایت کرتا ہے / برج کشور
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ چہرہ کلاں بلاک کے تحت موضع سیہان میں واقع فلک نما انٹر میڈیٹ کالج سیہان میں آج درجہ بارہویں کے طلبہ و طالبات نے سالانہ پریکٹکل امتحان کا داخلہ ایڈ میٹ کارڈ حاصل کی ساتھ ہی شاذیہ پروین ، صبا پروین ، منتشی پروین ، اجرہ خاتون ، فریدہ خاتون ، آفرین پروین ، مجسم خاتون ، رانی خاتون نے اک سوال کے جواب میں مشترکہ طور پر کہا کہ کالج کے تمام اساتذہ کرام لائق تحسین ہیں جنہوں نے ہم سب طلبہ و طالبات کو ہر سبجیکٹ کی پڑھائی اچھے طریقے سے کرائے ہیں اور اپنی نیک دعاؤں میں شامل رکھتے ہیں ساتھ ہی اساتذہ کرام میں اس موقع سے اپنے خدمت کو بخوبی انجام دے رہے تھے ساتھ ہی اک سوال کے جواب میں استاد تجمل حسین ،اکرام الحق ،محمد وکیل ، ارون کمار ، موہن پرشاد سنہا ، انیل کمار ، اکھلیش کمار ، پوجا کماری ، ارچنا کماری ، کومل کماری راجیو رنجن ، اندو کماری ، نہا بھارتی
، کماری نہا ویشالی ، ڈیپی کماری ، رانی کماری ، چندن کمار ، دینیش کمار، بڑا بابو شیلندر کمار انکے علاوہ کالج کے صدر مدرس جناب برج کشور سنگھ نے کہا کہ انٹر درجہ کا پریکٹکل کا امتحان آئندہ 10 جنوری 2025 سے لیکر 20 جنوری 2025 تک کالج روٹین کے مطابق لیا جاۓ گا جس کی تیاری مکمل ہوچکی ہے جناب سنگھ نے کہا کہ ہر امتحان طلبہ و طالبات کو مستقبل میں بہتر کرنے کا موقع عنایت کرتا ہے ۔
تصویر میل پر ہے
