April 29, 2021

NR INDIA NEWS

News for all

نیاز احمد عرف چھوٹو بھائی کا انتقال رات بارہ بجے شب میں ہوئی

بہت ہی نیک اور ملنسار سماجی خدمت گار غریبوں کے ساتھ ہر لمحہ ساتھ ساتھ رہنے والے نیاز احمد عرف چھوٹو بھائی کا انتقال رات بارہ بجے شب میں ہوئی کرونا کے وجہ سے انکے آبائی گاؤں علیم الدین چک میں ہوگیاہے اور آج بعد نماز عصر نماز جنازہ ضلع ویشالی کے قاضی شریعت مفتی محمد علی رضا مصباحی صاحب نے پڑھائی۔
اس دکھ کی گھڑی میں تیغی اکیڈمی کے روح رواں مقبول احمد شہبازپوری ویشالوی انکے پریوار کے ساتھ کہڑا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔ گھر والوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.