May 2, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

حجن جمیلہ خاتون نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

حجن جمیلہ خاتون نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
مہواویشالی / شبانہ فردوس / لوک پریہ سمتا پارٹی کے ریاستی لیڈر جناب روزید انصاری و سیٹھ زبیر انصاری ناگپوری و صلاح الدین انصاری کی والدہ ماجدہ حجن جمیلہ خاتون 85 سال کی عمر میں داعئ اجل کو لبیک کہا انا للہ وانا الیہ راجعون واضح ہوکہ مرحومہ حجن جمیلہ خاتون صاحبہ مرحوم حاجی عثمان انصاری صاحب کی نیک اہلیہ محترمہ تھیں مرحومہ کی زندگی بڑی صاف ستھڑی اور سادگی بھڑی زندگی تھی ساتھ ہی صوم صلوۃ کی پابند بستر مرگ پر بھی انہوں نے نماز نہیں چھوڑیں نیک دل بھی تھیں انہوں نے 3 بیٹے اور ایک بیٹی کے ساتھ بھرا پورا خاندان چھوڑ گئیں پوتا فیض احمد ، ذیشان احمد ، کوثر پرویز ، مظفر حسن ، بھولا بابو ، ریحان بابو ، عیان بابو ، پوتی رخسانہ خاتون ، رانی پروین ، چاہت پروین ، عالیہ پروین ، نصرت جہاں ، خوشی پروین ، شعیبہ پروین وغیرہ بہو رخسانہ خاتون ، نزہت جہاں ، روزیدہ خاتون ، کے ساتھ لمبا چوڑا خاندان چھوڑ گئیں ان کی جنازے کی نماز حضرت مولانا محمد اکبر رضا اشرفی امام خطیب جامع مسجد جلال پور بیربھان نے پڑھائی ان کی جنازے کی نماز میں خصوصی طور سے لوک پریہ سمتا پارٹی کے ضلع ویشالی صدر ارشد انصاری ، ڈاکٹر فیروز انصاری ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، صوفی غلام مصطفیٰ ، سابق وارڈ ممبر عبد الکلام ، سابق وارڈ ممبر محمد شعیب انصاری ، محمد سجاد انصاری ، سماجی خادم افضل انصاری ، لوجپا چہرہ کلاں بلاک صدر نیاز الحق ، حاجی الیاس صاحب ، محمد نظام الدین ، محمد ثناء اللہ انصاری ،محمد وکیل شیرپور ، خورشید عالم حبیبہ میڈیکل اسٹور ، سماجی خادم محمد اعجاز انصاری ، محمد امجد ، خورشید پان دکان ، محمد انظار الحق و محمد اکرام الحق چاند پور فتح سمیت سینکڑوں رشتے دار و محبین نے نماز جنازہ میں شرکت کر مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی دریں اثنا بذریعہ فون جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، ایس ڈی او خورشید احمد محکمہ آبی وسائل بہار سرکار پٹنہ گوپال گنج ، جد یو اقلیتی سیل کے ضلع سیکریٹری محمد ظہیر انصاری ، محمد منیر انصاری و محمد شکیل انصاری پاتے پور ، مکھیا ہاشم انصاری بکساواں ، مکھیا مصطفیٰ حسن چاند پور فتح سمیت کئی اہم شخصیات نے تعزیتی پیغامات پیش کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی تلقین کی

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.