حفیظی نیورا شریف 4/ دسمبر 2023 کو 39
حفیظی نیورا شریف 4/ دسمبر 2023 کو
خانقاہ تیغیہ حفیظیہ کے سجادہ نشین حضرت مولانا الحاج الشاہ پرفیسر عبد السمیع سمیع القادری تیغی حفیظی کی صدارت میں منعقد 39, واں عرس مقدس کی تقریبات میں شرکت کر نے کی اپیل صاحب سجادہ نے کی ہے
عرس حفیظی میں ہندوستان کے نامور علماء و شعراء کی کثیر تعداد میں شرکت ہوتی ہے جس میں ملک کے کونے کونے سے آنے والے علماء شعراء کے علاوہ علاقائی درجنوں شعرا کی بھی شرکت ہونی ہے سلسلہ تیغیہ کے عظیم بزرگوں میں ایک عظیم نام خلیفہ سرکار سرکانہی رئیس الاتقیاء الحاج الشاہ محمد عبدالحفیظ قادری تیغی علیہ الرحمہ کے عرس مقدس کے پربہار موقع پر شرکت کر نعت و منقبت پیش کر سرکار نیورا شریف کے فیوض وبرکات سے مالامال ہوتے ہیں سرکار نیوراشریف کا عرس ہرسال کی طرح امسال بھی اپنے روایتی شان و شوکت کے ساتھ اس سال بھی منایا جائےگا جسکی تیاری جوروں پر ہے زائرین زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر بزرگوں کے فیضان سے مالامال ہوں۔
