January 28, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

دلسنگ سراۓ 2 گول سے جیت حاصل کر سیمی فائنل میں

دلسنگ سراۓ 2 گول سے جیت حاصل کر سیمی فائنل میں


مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ سابقہ دنوں سے چل رہے نیو ٹائیگر فٹبال ٹورنامنٹ فٹبال بھیروکھڑا کے کھیل میدان میں دونوں ٹیم اپنے کھیل کھیلتے ہوئے جس میں دلسنگ سرائے بنام ودیا پتی سمستی پور کے کھیلا گیا جس میں پہلے ہاف کے کھیل کھیلتے ہوئے دلسنگ سرائے کی ٹیم نے ایک گول دا غ نے کامیاب ہوئے پھر دوسرے ہاف میں بھی ایک گول داغ کر ٹیم کو 2 گول سے جیت دلائی اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے
جہاں 2 فروری 2024 کو کو مدھوبنی فٹبال ٹیم کے ساتھ سیمی فائنل میچ کھیلا جائےگا اس موقع سے فٹبال کے شائقین میں سابق مہوا نگر پارشد حافظ توخیر سیفی، سنجے گپتا ، نگر پارشد بھگوان داس چودھری ، ٹورنامنٹ کے صدر سابق مکھیا سونے لال راۓ ، جنرل سیکرٹری سابق مکھیا و سابق فٹبالر مصطفی حسن ، سابق ضلع پارشد و سابق فٹبالر محمد کمال الدین ، سماجی سیاسی خادم افضل انصاری ، لجپا چہرہ کلاں بلاک صدر نیاز الحق انصاری، انصاری مہا پنچائت کے ضلع صدر ارشد انصاری، حبیبہ میڈیکل اسٹور کے خورشید عالم ، حسان عادل ، التمش غزالی ، اختر جلال پوری ، سابق مکھیا عارف حسن انصاری ، کمنٹیٹر امن کمار ، سوجیت کمار سمیت ہزاروں شائقین کھیل میدان کے چاروں طرف کھیل کا مزہ لیتے رہے

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.