May 2, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

شیو چندر رام ، ڈاکٹر موکیش روشن حق راۓ دیہی کا استمعال کیا

شیو چندر رام ، ڈاکٹر موکیش روشن حق راۓ دیہی کا استمعال کیا

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ بہار سرکار پٹنہ کے سابق وزیر اور حاجی پور لوک سبھا امیدوار ہردلعزیز فعال متحرک جناب شیو چندر رام اپنے اہل خانہ کے ساتھ اور مہوا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر موکیش روشن اپنے اہل خانہ کے ساتھ پر خلوص انداز میں اپنے اپنے بتھو ں پر راۓ حق دیہی کا استمعال کیا ساتھ ہی اقلیتی طبقہ نے بھی بڑھ چڑھ کر حق راۓ دیہی کا استمعال ملک کی ترقی ، منہگائی سے نجات ، آئین ہند کی محافظت اور محبت کا پیغام آپسی بھائی چارہ لانے کے حق میں ووٹ کیا اس موقع سے بوتھ نمبر 32 اور 33 جلال پور اردو اسکول پر افضل انصاری ، اسلم انصاری ، جمشید انصاری ، اعجاز عادل شاہ پوری ، فاطمہ خاتون اور شاذیہ شہناز ، رخسانہ شہناز ، نکہت خاتون کے ساتھ اقلیتی طبقہ کے خاتون ووٹروں نے بھی اپنے حق راۓ دیہی کا خوب خوب استعمال کیا ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.