اردو ایکشن کمیٹی بہار کی ووٹر بیداری مہم قابل مبارکباد / امتیاز ندوی
اردو ایکشن کمیٹی بہار کی ووٹر بیداری مہم قابل مبارکباد / امتیاز ندوی
مہو ویشالی / عادل شاہ پوری/ لوک سبھا عام انتخاب 2024 کا انتخاب 20 مئ 2024 کو پانچویں مرحلے کا انتخاب اختتام ہوا اس انتخاب میں تمام طبقات نے بھرپور حق راۓ دیہی کا استمعال کیا وہیں مسلم اقلیتی طبقہ کے مرد وخواتین نے بھی بڑھ چڑھ کے اپنے حق راۓ دیہی کا استمعال آئین ہند کو مضبوط بنانے کے حق میں ، آپسی محبت کے حق میں ، ملک کی ترقی کے حق میں ، تعلیمی میدان میں ترقی کے حق میں ، ہندو مسلم اتحاد واتفاق کے حق میں ، نوجوانوں کے لئے روزگار کے حق میں گھروں سے نکل کر بوتھ پر جاکر لوگوں نے پوری بیداری کے ساتھ حق راۓ دیہی کا استمعال کیا واضح ہو کہ اس بیداری مہم میں اردو ایکشن کمیٹی بہار کے صدر و روز نامہ اردو اخبار قومی تنظیم پٹنہ کے چیف ایڈیٹر و اردو زبان کے بے لوث خادم ملت اسلامیہ کے ہمدرد و رہنما سینیئر صحافی سید محمد اشرف فرید صاحب کی اور اردو ایکشن کمیٹی بہار کے عہدیداران و کارکنان کی ایک مثالی کارکردگی رہی ہے جس میں اقلیتی مسلم طبقہ نے بیداری کے ساتھ حق راۓ دیہی کا پورا پورا استعمال کیا جو اردو ایکشن کمیٹی بہار کی قدم قابل ستائش رہا ہے اور یہ بیداری اردو ایکشن کمیٹی بہار کی آخری مرحلے تک رہے گا اور اس کا فائدہ یقناً عظیم اتحاد کو پہونچے گا مذکورہ باتیں مشترکہ طور پر جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری چہرہ کلاں ویشالی ، گورول بلاک واقع موضع بکساواں پنچائت مکھیا ہاشم انصاری ، صوبائی سطح کے سینیئر صحافی محمد نسیم ربانی ، مولانا عرفان الحق صاحب چک نصیر ، بی پی ایس سی اسٹوڈنٹ محمد شہزاد احمد حاجی پور ، ماسٹر محمد امتیاز انصاری جندا ہا نے اردو ایکشن کمیٹی بہار کی کارکردگی ووٹر بیداری مہم قابل ستائش رہا
تصویر میل پر ہے
