ایس ڈی او خورشید احمد کے خالہ زاد بھائی سپرد خاک
ایس ڈی او خورشید احمد کے خالہ زاد بھائی سپرد خاک
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ محکمہ آبی وسائل بہار
سرکار پٹنہ (سوپول) کے خالہ زاد بھائی محمد مستقیم انصاری گوریہاڑ ضلع مظفر پور کا تھوڑی علالت کے بعد اچانک اپنے رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم کے جنازے کی نماز 16 دسمبر 2024 ء کو بعد نماز عصر حضرت مولانا قاری عبد الغفار صاحب نے پڑھائی مرحوم کم گو ،سادہ مزاج ، سنجیدہ لباس ، خاکسار و ملنسار طبیعت کے تھے اپنے حیات میں بھائیوں کا دیکھ بھال ساتھ ہی اپنے اولادوں کی پرورش کی اور دو بیٹی اور ایک بیٹا کی شادی بھی کی گھر میں اپنے پیچھے بیٹا ، پوتا پوتی ، نواسہ نواسی اور مسمات سے بھرا پورا گھر چھوڑے مرحوم کے جنازے میں شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، کنگ شو پروپرائٹر سیراج انصاری ہدایت پور ، عرفان انصاری ہدایت پور ، خالہ زاد بھائی انجینیئر شبیر ضیاء ، انجینیئر آصف رضا ، محمد عالم چھپرہ ، محمد ظہور انصاری کیلا ، مرحوم کے بھائی محمد مسلم ، محمد ذاکر ، محمد ظفیر ، داماد محمد اسلم انصاری ، زین العابدین ، محمد اشتیاق کے علاوہ دیگر احبا و اقرباء نے شرکت کر مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا فرمائ ساتھ ہی اس غم میں برابر کے شریک ایس ڈی او خورشید احمد شاہ پور ، انجینیئر اسد ضیاء شاہ پور ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری ، شہانی خاتون ، محمد شہنواز ، محمد شہباز ، محمد سلمان ، محمد حیدر علی ہدایت پور نے غم کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی ۔
تصویر میل پر ہے
