May 1, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

28 اکتوبر 2023 کو مہوا کی سرزمین پر آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد

28 اکتوبر 2023 کو مہوا کی سرزمین پر آل انڈیامشاعرہ کا انعقاد

مہواویشالی / شبانہ فردوس / 28 اکتوبر 2023 کو رات کے آٹھ بجے سے شاندار آل انڈیا مشاعرہ و کوی سمیلن مہوا دیسری روڈ مشرا پیٹرول پمپ کے نزدیک اوسی میریج ہال میں انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں ضلع ویشالی کے میزبان شاعر اساتد الشعراء جناب پروفیسر ناظم قادری صاحب ، نوجوان شاعر جناب بشر رحیمی مہوہ ، ، نوجوان شاعر مظہر وسطوی اور مترنم لب ولہجہ کے ہردلعزیز صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری بلاک چہرہ کلاں ویشالی کے اشعار سے بھی سامعین محظوظ ہوں گے ساتھ ہی اس مشاعرہ کے خصوصی عالمی شہرت یافتہ شاعر جوہر کانپوری ، شبینہ ادیب ، ماجد دیوبندی ، عادل رشید ، مزاح کے شاعر ڈاکٹر پاپولر میرٹھی ، سونیل کمار تنگ ، ویبھا شکلا ، نصرت عتیق ، شریف بھارتی ، اختر اعظمی ، ڈاکٹر کلیم قیصر جیسے شاعر مہواویشالی کی سرزمین پر تشریف لا رہے جس کی صداقت مشاعرہ کے قومی کنوینر تشکیل کیفی نئ دلی ، معاون بہار یونٹ کنوینر حافظ توقیر سیفی نے کی انہوں نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام شعراء کرام آنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کی تیاری آخری مرحلے پر ہے گزشتہ روز بعد نمازِ جمعہ اپنے رہائش گاہ پر ملی خادم محب اردو مشاعرے کے خادم فعال متحرک شائقین مشاعرہ جناب عدیل عباس پاتے پور چکنوٹہ ، حضرت مولانا محمد قمر عالم ندوی مہوہ ، صحافی آصف عطا و مشہور صحابی شاہ نواز عطا جنداہا ، ہندی زبان کے ماہر پروفیسر اروند کمار مہوہ وغیرہ نے مشاعرہ کے تیاری پر آپسی تبادلہ ء خیال کیا بعدہ جناب عادل نے مہوا بازار کے محب اردو محفوظ ہدایت پوری ، محمد شہاب الدین بک سیلر ، شاہی مسجد امام مہوا ، محمد فاروق ٹیلر ماسٹر ،اردو ایکشن کمیٹی بہار ضلع ویشالی رکن حافظ محمد سعید تیغی ، روز نامہ تاثیر کے بیورو چیف صحافی شرافت خان ، محمد ہارون ویشالی میڈیسن ، ماسٹر محمد امتیاز ڈوگرہ ، ڈاکٹر شمیم احمد انصاری آسمہ اسپتال مہواویشالی ، ظفر حسنین لابیلا گارمنٹس مہوہ ، حضرت مولانا جاوید اختر فیضی ، مولانا محمد نور عین اقراء پریس مہوہ ، محمد صابر حسین کولکاتا پلازہ مہوا ، محمد صغیر روشن کلوتھ مہوا ، ماسٹر محمد عمر انصاری بھگوان پور ، حافظ عبد الواحد بیورو چیف راسٹڑیہ سہارا اردو ، شاعر اسلام حسرت برکاتی مہوہ ، محمد شمشاد انصاری پاپولر نرسنگ ہوم مہوا ، محمد سیراج انصاری کنگ شو مہوہ ، محمد عباس انصاری چاندنی کلوتھ مہوا ، جناب ویپن کمار ای ٹی وی بہار مہوا ، جناب راہل کمار گپتا بیورو چیف ہندی غریب درشن مہوہ ، جناب راجیش کمار مشرا صحافی راسٹڑیہ سہارا ہندی مہوہ ، مولانا ممتاز اشرفی کلوتھ مہوہ اور مہوا ویشالی کے مشہور معروف روزنامہ بہار منتھن ہندی اخبار کے ریاستی انچارج و صحافی الیکٹرانکس میڈیا انڈیا نیوز اور تہلکہ نیوز کے ریاستی صحافی و انچارج اور ایس کے کے ٹائمس انڈیا نیوز کے ریاستی صحافی و انچارج جناب نسیم ربانی مہوا سمیت کئی محب اردو سے دیر رات تک ملاقات کر مشاعرہ میں شرکت کر کامیاب بنانے گزارش کی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.