نماز جنازہ کا اعلان
نماز جنازہ کا اعلان
نہایت افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد حبیب انصاری صاحب مشہور نام صاحب موضع ہدایت پور بلاک مہواویشالی کا انتقال کولکاتا شہر میں فرزند محمد نسیم احمد کے رہائش گاہ پر ہوگیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون واضح ہوکہ جسم خاکی بزریعہ ایمبولینس آبائ گاؤں ہدایت پور ارہی ہے جن کی جنازے کی نماز بروز سنیچر 25 نومبر 2023 کو 2 بجے دن میں ادا کی جائیگی لہذا مرحوم کے معتقدین متوسلین رشتے دار و محبان سے گزارش ہے کہ جنازے کی نماز میں شرکت فرماکر مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائیں*یہ اطلاع نمائندہ عادل شاہ پوری کو مرحوم کے چھوٹے فرزند محمد عرفان انصاری نے بزریعہ فون سے دی*
