March 22, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

شاہی مسجد مہوا میں روزہ دار دوسرے جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے

شاہی مسجد مہوا میں روزہ دار دوسرے جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ مہوا اسمبلی حلقہ کے مہوا گدری بازار سے متصل حلقہ کا مشہور معروف شاہی مسجد مہوا جس کی مرکزیت خاص طور پر مہوا ،پاتے پور ، چہرہ کلاں ، گورول ، راجاپاکر، سہدئ ، دیسری بلاک تک کی حاصل ہے جس میں اس حلقہ کے مصلیان جمعہ کی نماز ادا کرنے اور بازار کرنے آتے ہیں اور جماعت سے نماز ادا کر ثواب اپنے دامن میں سمیٹنے کا کام کرتے ہیں دریں اثنا خیر والا ، رحمت والا ، برکت والا ، مغفرت والا رمضان المبارک کا مہینہ کا دوسرا جمعہ لوگوں نے مہواویشالی کے شاہی مسجد میں ادا کی اور ملک و ملت ، امن و چین ، خیر سگالی اور رب قدیر سے اس مہینہ کی انعامات سے فیض یاب ہونے کی خوب خوب ددعائیں کیں ساتھ شاہی مسجد کے امام خطیب کے رقت آمیز دعاؤں کے ساتھ جمعہ کی امامت اختتام کی اور روزہ دار سنت و نوافل کے بعد گھر لوٹے

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.