May 1, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

چراغ پاسوان کے لئے لوجپا اور جد یو لیڈران نے آخری طاقت جھونکی

چراغ پاسوان کے لئے لوجپا اور جد یو لیڈران نے آخری طاقت جھونکی

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ جد یو مہواویشالی اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے امیدوار محترمہ ڈاکٹر آسمہ پروین ، جد یو کے سابق ایم ایل اے ڈاکٹر اظہار احمد ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، لوجپا کے سینیئر لیڈر مکھیا ثاقب انور عرف منا مکھیا خواجہ چاند چھپرہ ، لوجپا کے سینیئر لیڈر مہتاب خان مجھولی ، لوجپا کے سابق وزیر اخلاق احمد خان ، لوجپا کے قومی صدر شاہنواز کیفی ، لوجپا کے نوجوان متحرک کارکن تنویر احمد چین پور ، نوجوان کارکن مظہر الاسلام ، مدرسہ بورڈ کے سابق چئیرمین ڈاکٹر پروفیسر اعجاز احمد ، دینش بابو ، لوجپا اقلیتی سیل کے ضلع ویشالی صدر ساجد انور ، جد یو اقلیتی سیل کے ضلع سطحی لیڈر صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ سمیت درجنوں لیڈران نے حاجی پور این ڈی اے اتحادی پارٹی کے لوجپا امیدوار چراغ پاسوان کے جیت کیلئے اقلیتی لیڈران نے آخری طاقت جھونکی اب دیکھنا یہ ہے کہ وقت کس کے سہرا باندھ دیتاہے ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.