May 1, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

ابا بکر پور انصاری محلہ حاجی امان اللہ انصاری صاحب کا انتقال

*ابا بکر پور انصاری محلہ حاجی امان اللہ انصاری صاحب کا انتقال*

*نہایت افسوس کے ساتھ ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ بلاک چہرہ کلاں واقع موضع ابا بکر پور انصاری محلہ باشندہ نیک دل شخص جناب حاجی امان اللہ انصاری صاحب کا انتقال اوڈیشہ کے شہر کٹک میں ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون لاش بزریعہ ایمبولینس آبائی گاؤں ابا بکر پور لایا جارہا ہے جن کی جنازے کی نماز گھر پر 1 جون 2024 ء کو بعد نماز عصر ادا کی جائیگی لہزا مرحوم کے تمام معتقدین متوسلین رشتے داروں سے گزارش ہے کہ جنازے کی نماز میں شرکت فرما کر مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائیں اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا فرمائیں واضح ہو کہ یہ اطلاع بزریعہ ٹیلی فون محمد عرفان احمد ہدایت پور و مرحوم کے بڑے فرزند محمد نور عالم انصاری نے صحافی اعجاز عادل شاہ پوری کو دی*

*شریک غم اعجاز عادل شاہ پوری و شبانہ فردوس صاحبہ*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.