راجد کے ایم ایل اے موکیش روشن مہنگائی کے خلاف سخت مظاہرہ کیا مہوا ویشالی / شبانہ فردوس
راجد کے ایم ایل اے موکیش روشن
مہنگائی کے خلاف سخت مظاہرہ کیا
مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / مہوا اسمبلی مجھے حلقہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر مکیش روشن نے اپنے حلقہ کے چہرہ کلاں بلاک سے اپنے حامیوں کے ساتھ بیل گاڑی پر سوار ہو کر ،سائیکل پر سوار ہو کر ہاتھوں میں
راجد پارٹی کے لیڈران جہنڈا لیکر مظفر پور شاہراہ سے ہوتے ہوئے یے مہوا سب ڈویژنل آفس کا گھیراؤ کر سخت مظاہرہ کرتے ہوئے سرکار کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا سوشاشن بابو کے حکومت میں جان مال کسی کی حفاظت نہیں دن کے اجالے میں ہی بینک لوٹ لئے جاتے ہیں جان مارنے کی دھمکی ملتی رہتی ہے اور حد تو یہ ہے کہ مہنگائی آسمان چھورہی اور مرکزی حکومت کے مکھیا کہتے ہیں کہ ملک ترقی پر ہے سفید لباس کے ساتھ سفید جھوٹ ان کرنی بن گئ ہے جس پریشان ہو کر ہم مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کرنے پر مجبور ہوے ہیں اس مظاہرہ میں خاص طور سے ضلع اقلیتی سکریٹری سرفراز سابق وزیر شیو چندر رام چہرہ کلاں بلاک صدر سوبودھ راۓ، ضلع ویشالی صدر وشو ناتھ ساہ ،مہوا بلاک صدر غلام ربانی ،سابق صدر مہوا پردیپ راۓ ،سنجئے راۓ کے علاوہ سینکڑوں لیڈران ساتھ ساتھ تھے
